بلیدہ میں تعمیراتی کمپنی کی حفاظت پر معمور لیویز اہلکاروں پر حملہ، اسلحہ ضبط

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ سلو میں تعمیراتی کمپنی کی حفاظت پر تعینات لیویز اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔ واقعہ ہفتے کے روز اس وقت پیش آیا جب لیویز فورس کے اہلکار بلیدہ سلو میں ایک زیر تعمیر منصوبے کی سیکیورٹی پر تعینات تھے۔ نامعلوم مسلح افراد نے اہلکاروں … بلیدہ میں تعمیراتی کمپنی کی حفاظت پر معمور لیویز اہلکاروں پر حملہ، اسلحہ ضبط پڑھنا جاری رکھیں