جھائو،قلات و جیونی میں پاکستانی فورسز پر حملے و جھڑپیں
بلوچستان کے مختلف علاقوں جھائو،قلات اور جیونی میں پاکستانی فورسز پر عسکریت پسندوں کے حملوں اور جھڑپوں کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔جس میں جانی نقصانات کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں