کوئٹہ میں پیپلز پارٹی کی ریلی پر حملہ،ایک ہلاک ،10 زخمی
پولیس کے مطابق بھارت کے خلاف پاکستان کی فتح کی خوشی میں ہاکی گراؤنڈ میں جشن فتح کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں شرکت کے لیے علی مدد جتک ریلی کی صورت میں آرہے تھے کہ نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے، تاہم رکن اسمبلی محفوظ رہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں