پاکستانی فورسز کا ضلع کیچ و پنجگور میں 8 مسلح افراد مارنے کا دعوی

نامعلوم مسلح افراد نے تربت، ہوشاب، نصیرآباد اور ملحقہ علاقوں میں مختلف مقامات پر سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کی کوشش کی اور غیر قانونی ناکے لگا کر مقامی آبادی کو ہراساں کیا۔جس پر سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی کی اور کی تمام نامعلوم افراد کی سرگرمیاں ناکام بنادی گئیں۔