بولان ،کیچ و پنجگور میں مسلح افراد کی ناکہ بندی و حملے ،پولیس و لیویز فورسز کے اسلحات ضبط ،تھانے و گاڑیاں نذر آتش

بلوچستان کے علاقے بولان ،کیچ اور پنجگور میں عسکریت پسندوں کی ناکہ بندی و حملوں کے دوران پولیس و لیویز فورسز کے اسلحات ضبط جبکہ تھانے و گاڑیاں نذر آتش کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔