بولان میں پاکستانی فوج پر حملہ، آفیسر سمیت 7 اہلکار ہلاک

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے سیکورٹی فورسزپرمذکور ہ حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ منگل کو عسکریت پسند ’بلوچ لبریشن آرمی‘ کی طرف سے ضلع کچھی کے علاقے مچھ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو دیسی ساختہ بم سے نشانہ بنایا گیا جس سے 7 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔