نوشکی: آتشزدگی کے بعدآئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا،40افراد جھلس گئے

نوشکی میں تیل بردار ٹینکر میں لگی آگ کو بجھانے کے دوران ٹرک کی ٹینکی پھٹنے سے موقع پر موجود درجنوں افراد جھلس گئے۔