بیبو بلوچ کی جبری گمشدگی عمل میں لائی گئی ہے، ڈاکٹر صبیحہ
ہدہ جیل سپرنٹنڈنٹ نے تسلیم کیا ہے کہ بیبو بلوچ کو رات کی تاریکی میں پشین جیل منتقل کیا گیا۔جبکہ پشین جیل سے کی گئی تصدیق کے مطابق، بیبو بلوچ تاحال وہاں منتقل نہیں ہوئیں، جو اس بات کی واضح نشاندہی کرتا ہے کہ ان کی جبری گمشدگی عمل میں لائی گئی ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں