تمپ و مند میں لیویز چیک پوسٹوں کی شفٹیں ختم، غفلت پر سخت کارروائی کا عندیہ

ڈیوٹی میں غفلت یا لاپرواہی برتنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور ضرورت پڑنے پر ایسے اہلکاروں کو نوکری سے بھی برطرف کیا جا سکتا ہے۔