کوئٹہ میں سیاسی اسیران کے اہلِ خانہ کا احتجاجی کیمپ قائم
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ و انسانی حقوق کے سرگرم و متحرک کارکن ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، صبغت اللہ شاہ جی، بیبگر بلوچ، گلزادی بلوچ، بیبو بلوچ اور دیگر سیاسی اسیران کی غیر قانونی و غیر آئینی حراست کے خلاف اُن کے اہلِ خانہ نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ قائم کر لیا ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں