بلوچستان بھر میں شٹرڈائون ہڑتال ، کوئی بھی نقصان پہنچا تو ذمہ دارفوج وسرفراز ہونگے، اختر مینگل
بی وائی سی و دیگر پارٹیوں کے تعاون سے بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی کال پرتربت ، قلات ،گوادر ، نوشکی ، ڈیرہ بگٹی ، پنجگور اور پسنی میں مکمل شٹر ڈائون ہڑتال ہے جبکہ انٹر نیٹ کی بندش سے اب تک دیگر علاقوں کی خبریں آنا باقی ہیں۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں