اختر مینگل لانگ مارچ کیلئے بضد رہے تو قانون اپنا راستہ لے گا، حکومت بلوچستان

شاہد رند کا کہنا تھا کہ بی این پی کوئٹہ کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کر چکی ہے، دفعہ 144 نافذ ہے، اگر خلاف ورزی کی گئی تو قانون اپنا راستہ لے گا۔