بلوچستان وپاکستان بھر میں افغان شہریوں کی بے دخلی کے لیے گرینڈ آپریشن شروع

بلوچستان کے علاقے چمن میں پاکستانی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ نے افغان مہاجرین کے خلاف بھرپور کریک ڈان کا آغاز کر دیا ہے۔