جمہوری وطن پارٹی کے رہنما گہرام بگٹی کو حراست میں لے لیا گیا

یاد رہے کہ انہوں نے بلوچ یکجہتی کمیٹی رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف ڈیرہ بگٹی تا کوئٹہ لانگ مارچ کا اعلان کیا تھا۔
جمہوری وطن پارٹی کے مطابق گہرام بگٹی کی گرفتاری سے قبل علاقے کو سیل کرکے لوگوں کو ہراساں کیا گیا ہے