ڈونلڈ ٹرمپ نے متعدد ممالک پر نئے ٹیرف کے نفاذ کا اعلان کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متعدد ممالک سے امریکہ میں درآمد ہونے والی اشیا پر نئے ٹیرف (ٹیکس) کے نفاذ کا اعلان کر دیا ہے۔ بدھ کو وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے اعلان کیا کہ تمام ممالک پر ‘کم سے کم’ 10 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا تاکہ امریکی معیشت … ڈونلڈ ٹرمپ نے متعدد ممالک پر نئے ٹیرف کے نفاذ کا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں