بی وائی سی رہنما صبغت اللہ شاہ جی بھائی اور بھانجوں سمیت کوئٹہ سے جبری لاپتہ
بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں گزشتہ شب پاکستانی فورسز نے نے سیٹلائیٹ ٹاؤن معروف عالم دین مولانا عبدالحق مرحوم کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا اور وہاں سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سینئر رہنما شاہ جی صبغت اللہ کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جس کے بعداس کی کوئی خبر نہیں ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں