بی این پی لانگ مارچ دھرنے کے قریب خودکش دھماکا

بلوچستان میں کوئٹہ کے داخلی راستہ لک پاس ٹنل پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے لانگ دھرنے کے قریب ایک خود دھماکے میں ،خود خش حملہ آور ہلاک جبکہ 2 مظاہرین زخمی ہوگئے۔