اوتھل سے بی وائی سی کے مزید 2خواتین رہنما گرفتار

ترجمان کا کہنا تھا کہ آج، دو خواتین کارکنوں، ماہ زیب بلوچ اور فوزیہ بلوچ کو اُتھل احتجاج سے واپس آتے ہوئے گڈانی کراس پر سیکورٹی فورسز نے گرفتار کر لیا۔