کوئٹہ میں پولیس موبائل پر دھماکہ، 3 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند کے مطابق کوئٹہ کے وسط میں ڈبل روڑ پر ہونے والے اس دھماکے میں پولیس موبائل وین کو نشانہ بنایا گیا۔