قلات میں دھماکے سے فوج کے 2 اہلکار ہلاک، حب میں پولیس پر بم حملہ
بلوچستان کے علاقے قلات میں پاکستانی فوج پر ہونے والے ایک دھماکے سے 2 اہلکار ہلاک اور میجر سمیت 3 اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ حب میں پولیس چیک پوسٹ پر موٹر سائیکل سواروں نے دستی بم سے حملہ کیا ۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں