بی وائی سی رہنماؤں کی گرفتاری کیخلاف بلوچستان بھر میں احتجاجی مظاہرے و شٹرڈائون ہڑتال

خضدار،خاران،نوشکی ،تربت ،پنجگور مستونگ،اوستہ محمد ،ڈھاڈر،گوادر ، پسنی، اورماڑہ سمیت دیگر کئی علاقوں میں لوگ بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکلے اور ڈاکٹرماہ رنگ بلوچ ، سمی دین بلوچ و دیگر گرفتارو لاپتہ افراد کے لئے انصاف کا مطالبہ کیا۔