سترہ سالہ بچی مزلفہ قمبرانی کو فوری رہا کیا جائے،ہیومن رائٹس کونسل بلوچستان

کوئٹہ سے سترہ سالہ مزلفہ قمبرانی ولد احسان اللہ قمبرانی کو خفیہ اداروں نے جبری لاپتہ کردیا. جبری گمشدگی کے خلاف چلنے والی مظاہروں کے دوران ریاست کی طرف سے معصوم عوام کو اغواء کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔