کوئٹہ سے خفیہ اداروں کے ہاتھوں 2 اسکول کی لڑکیاں اغوا کے بعد لاپتہ

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ سے اطلاعات ہیں کہ پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں نے اسکول کی 2 لڑکیاں اغوا کرلی ہیں جن کے بعد ان کا کوئی پتہ نہیں ہے۔