سمی بلوچ کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا ، حکومت سندھ
ایک بیان میں سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید کا کہنا تھا کہ ’شہر میں تھریٹ الرٹ تھا اور کمشنر نے دفعہ 144 نافذ کیا تھا جس کی خلاف ورزی کی گئی تھی۔ اس لیے یہ گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔‘ جب ان سے سوال کیا گیا کہ کل پی پی نے پانی کے مسئلے پر احتجاج کا اعلان کیا ہے تو کیا اس پر بھی پابندی ہوگی تو انھوں نے کہا کہ ’یہ پابندی ہر جماعت پر ہوگی۔‘
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں