کراچی احتجاج پر کریک ڈائون ، سمی بلوچ و لالہ وہاب سمیت متعدد خواتین گرفتار و لاپتہ

پاکستان کے صوبہ سندھ کے مزکزی شہر کراچی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی رہنما سمی دین بلوچ اور ڈپٹی آرگنائزر لالہ وہاب اور وومن ڈیموکریٹک فرنٹ سندھ کی کراچی یونٹ سمیت متعدد افراد جن میں بلوچ وسندھی خواتین بھی شامل ہیںکو احتجاج پر پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ،ان کے بارے میں کوئی اطلاعات نہیں ہیں وہ اب تک لاپتہ ہیں ۔