کوئٹہ : پرامن ریلی پر بدترین ریاستی کریک ڈائون ، متعددافرادزخمی،کئی گرفتارو لاپتہ،ہلاکتوں کی اطلاعات

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی پر امن احتجاجی مظاہرے پر بدترین ریاستی کریک ڈائون سے متعددافرادگرفتار و لاپتہ اور کئی زخمی ہوگئے ہیںجبکہ لاٹھی جارج ،شیلنگ و اسٹیٹ فائرنگ سے ہلاکتوں کی بھی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ کوئٹہ میں حکومت کی جانب سے لاپتا افراد کے لواحقین پر سخت کریک … کوئٹہ : پرامن ریلی پر بدترین ریاستی کریک ڈائون ، متعددافرادزخمی،کئی گرفتارو لاپتہ،ہلاکتوں کی اطلاعات پڑھنا جاری رکھیں