مچھ، مستونگ وخاران میں فورسز پر حملے ، اہلکار ہلاک ،اسلحات ضبط

بلوچستان کے علاقے مچھ، مستونگ اور خاران میں پاکستانی فورسزپولیس لیویز اورایف سی پر عسکریت پسندوں کے مختلف حملوں میں ایک اہلکار ہلاک اور اسلحات ضبط کرلئے گئے۔