بی ایم سی کے وائس پرنسپل ڈاکٹر الیاس بلوچ جبری گمشدگی کے بعد ہدہ جیل منتقل

ڈاکٹر الیاس بلوچ کو رات بھر لاپتہ رکھنے کے بعد انہیں، انکے بیٹے عادل بلوچ اور داماد کفایت اللہ سمیت تھری ایم پی او کے تحت ہدہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔