کوئٹہ ونوشکی میں بی وائی سی رہنما بیبرگ بلوچ و بھائی سمیت 3 افراد لاپتہ، احتجاج کا اعلان

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ اور نوشکی میں پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ب بیبرگ بلوچ اور اس کا بھائی سمیت 3 افراد کو حراست میں لیکر جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا ہے۔