قلات : عسکریت پسندوں نے موٹروے پولیس کی گاڑیاں اور اسلحات چھین لیے

بلوچستان کے علاقے قلات سے اطلاعات ہیں عسکریت پسندوں نے موٹروے پولیس کی گاڑیاں اور اسلحات چھین لیے ہیں۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ عسکریت پسندوں نے موٹروے پولیس سیکٹر قلات بیٹ 12 کھڈ کوچہ کے دو پٹرولنگ گاڑیاں اسلحہ سمیت منگچر سے اغواء کر لیے۔ ان کا کہنا تھا کہ عسکریت پسندوں نے بعد … قلات : عسکریت پسندوں نے موٹروے پولیس کی گاڑیاں اور اسلحات چھین لیے پڑھنا جاری رکھیں