کوئٹہ کے کاسی قبرستان میں 13 نعشوں کی چوری چھپے تدفین

سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑیوں میں گذشتہ شب ڈھائی بجے نامعلوم افراد نے چوری چھپےاور سراسیمگی کی کیفیت میں 13 افراد کی نعشیں کاسی قبرستان میں دفنادیں اور چلے گئے ۔