بلوچستان یونیورسٹی میں فزیکل کلاسزمعطل ،آن لائن کلاسز کا اعلان

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں سیکورٹی خدشات کو بنیاد بناکر بلوچستان یونیورسٹی میں فزیکل کلاسز کو معطل کرکے آن لائن کلاسز شروع کرنے کااعلان کیا گیا ہے اس کا باقائدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔