نوشکی میں پاکستانی فورسز پر بی ایل اے کا فدائی حملہ، 90 اہلکارہلاک
بی ایل اے کا کہنا ہے کہ قافلہ آٹھ بسوں پر مشتمل تھا، جن میں سے ایک بس فدائی حملے میں مکمل تباہ ہوگیا۔ حملے کے فوراً بعد، بی ایل اے کے فتح اسکواڈنے پیش قدمی کرتے ہوئے دوسرے بس کو مکمل گھیرے میں لیکر اس میں موجود تمام فوجی اہلکاروں کو ایک ایک کرکے ہلاک کردیا۔ جس کے نتیجےمیں مجموعی طور پر 90 دشمن اہلکار ہلاک کردیئے گئے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں