پاکستانی زمینی فوج پسپا،فضائی حملے نہ روکے گئے تو ایک گھنٹے میں تمام یرغمالی مار دیئے جائینگے، بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے جعفر ایکسپریس پر قبضے کے بعد قابض فوج کی زمینی کارروائی کو مکمل طور پر پسپا کر دیا ہے۔
اگر فضائی حملے فوراً نہ روکے گئے تو تمام سو سے زائد یرغمالیوں کو اگلے ایک گھنٹے کے اندر ہلاک کر دیا جائے گا۔