100 سے زائد پاکستانی فوجی اہلکار ہماری حراست میں ہیں، بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے آج بولان کے علاقے ڈھاڈر میں مشکاف کے مقام پر ایک منظم کارروائی کے دوران جعفر ایکسپریس کو پٹڑی سے اتار کر اپنے قبضے میں لے لیا۔ مزاحمت کرنے پر 6 فوجی اہلکار ہلاک کر دیے گئے، جبکہ 100 سے زائد مسافر بی ایل اے کی حراست میں لے لیے گئے۔