بنوں چھاؤنی میں بم دھماکے ، 9 ہلاکتوں کی تصدیق ، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
بنوں ایم ٹی آئی کے ترجمان محمد نعمان کے مطابق ضلعے کے دو سرکاری ہسپتالوں میں پانچ لاشیں لائی گئی ہیں جن میں تین بچے اور دو خواتین شامل ہیں۔ جبکہ اب تک 15 زخمیوں کی اطلاعات ہیں اور مزید کا خدشہ ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں