وڈھ : اختر مینگل کا پولیس تھانے میں دھرنا، 12 سو افراد پر ایف آئی آر درج
میں اپنے لوگوں کے ہمراہ وڈھ تھانے گرفتاری دینے پہنچا ہوں جبکہ نہ ہمیں گرفتار کر رہے ہیں نہ ایف آئی آر واپس لے رہے ہیں ۔ایف آئی آرز میں روڈ بلاک کرنے، لوگوں کو اغوا کرنے سمیت پولیس والوں سے اسلحہ چھننے انھیں زدوکوب کرنے کے الزامات لگائے گئے ہیں ۔جھوٹ پر مبنی ایف آئی آر درج کر کے ڈرامے دھمکانے کی کوششیں ناکام ہونگی ۔ہم تھانے میں بیٹھے ہیں، از خود اپنی گرفتاری دینے آئے ہیں ۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں