مستونگ : ظہور سمالانی کی بازیابی کیلئے قومی شاہراہ ہنوز بند، دھرنا جاری

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار ظہور سمالانی کے لواحقین نے اپنے احتجاج کو مزید وسعت دے کر تفتان ٹو کوئٹہ ٹو کراچی قومی شاہراہ لکپاس کے مقام پر ہر قسم ٹریفک کیلئے بند کر دیا ہے۔