پسنی سے درجنوں نوجوان فورسز ہاتھوں جبراً لاپتہ ،10 کی شناخت ہوگئی
بلوچستان کے ساحلی شہر اور ضلع گوادر لے تحصیل پسنی سے پاکستانی فورسز نے گذشتہ شب درجنوں نوجوانوں کو حراست میں لیکر جبری طور پرلاپتہ کردیا ہے ۔
لاپتہ کئے گئے نوجوانوں میں 10 کی شناخت ہوگئی ہے ۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں