پسنی سے ایک اور نوجوان جبری طور پر لاپتہ
بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی سے ایک اور نوجوان کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔
نوجوان کی شناخت زمان ولد پھلان کے نام سے ہوگئی ہے ۔جو وارڈ نمبر 1 کلانچی محلہ کا رہائشی ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں