خضدار: مغوی خاتون کی بازیابی کا دعویٰ، جب تک مغوی دھرنا گاہ نہیں پہنچتی روڈ بلاک رہیگا،مظاہرین
بلوچستان کے علاقے خضدار سے پاکستانی فوج کی حمایت یافتہ ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں اغوابلوچ خاتون اسما جتک کی بازیابی کا دعویٰ کیا جارہا ہے ۔
دوسری جانب دھرنے پر بیٹھے لواحقین کا کہنا ہے کہ جب تک مغوی دھرنا گاہ نہیں پہنچتی احتجاج جاری رہے گااور شاہراہ اسی طرح بلاک رہے گا۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں