آسمہ بلوچ کا اغوا : ایک شخص کی گرفتاری کا دعویٰ،خاتون کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی
حکومت بلوچستان نے خضدار سے ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں اغواہونے والی بلوچ خاتون آسمہ جتک کی اغوا میں ملوث ایک مشکوک شخص کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔
دوسری جانب سوشل میڈیا پر مغوی خاتون کی ایک ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ وہ اپنی مرضی سے گئی ہیں لیکن سوشل میڈیا پر اس پر بحث چل رہی ہے کہ ویڈیو زبردستی بنائی گئی ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں