قلات میں شاہراہ پر مسلح افراد کی ناکہ بندی ،منگچر میں فوجی چھائونی پر حملہ

گذشتہ شب کراچی کوئٹہ شاہراہ پر مسلح افراد کی جانب سے ناکے لگائے گئے جبکہ قلات کے علاقے منگوچر میں بھی مرکزی فوجی چھائونی پر بڑے پیمانے پر حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔