لکی مروت : پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے مغوی ملازمین کی عدم بازیابی کیخلاف احتجاج
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے مغوی ملازمین کی عدم بازیابی کیخلاف صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے لکی مروت میں احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے قبول خیل منصوبے پر کام کرنے والے ملازمین کو تحریک طالبان پاکستان نے اغوا کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں