تربت میں دھماکا ، ایک شخص ہلاک

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکاتربت میں M8 شاہراہ پر ہوا ہے جس میں ایک شخص کی ہلاکت ہوئی ہے۔ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت اتفاق احمد ولد منظور کے نام سے ہوئی ہے جو محکمہ صحت میں چوکیدار بتایا جاتاہے۔