پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے ملازمین کے اغوا کا مقدمہ درج،بازیابی کیلئے جرگہ منعقد

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (پی اے ای سی) کے 17 ملازمین کے اغوا کا مقدمہ ”نامعلوم شرپسندوں“ کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کر لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ پی اے ای سی کے پرائیویٹ ملازم جمعرات کی صبح … پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے ملازمین کے اغوا کا مقدمہ درج،بازیابی کیلئے جرگہ منعقد پڑھنا جاری رکھیں