کوئٹہ: سنجدی کی کوئلہ کان سے 4 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے قریب سنجدی کے علاقے میں ایک کوئلے کی کان میں حادثے کے باعث پھنسے ہوئے 12کان کنوں میں 4 کی لاشیں نکال لی گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سنجدی کان میں پھنسے کان کنوں کو نکالنے کے لیے پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی ریسکیو ٹیمیں … کوئٹہ: سنجدی کی کوئلہ کان سے 4 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں پڑھنا جاری رکھیں