خاران: جبری لاپتہ عاصم وبلال کی بازیابی کیلئے ریڈ زون بند کرنیکا اعلان

بلوچستان کے علاقے خاران میں پاکستانی فورسزکے ہاتھوں  جبری گمشدگی کے شکار لاپتہ عاصم قمبرانی اور وبلال قمبرانی کی بازیابی کیلئے لواحقین نے ریڈ زون کوبند کرنیکا اعلان کیا ہے ۔ اس سلسلے میں لواحقین کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی بیان میں ان کے پیاروں کی بازیابی کیلئے عوام سے ساتھ … خاران: جبری لاپتہ عاصم وبلال کی بازیابی کیلئے ریڈ زون بند کرنیکا اعلان پڑھنا جاری رکھیں