زہری میں نوجوان قتل ،کولپور میں فورسز اسلحہ ضبط، سیمنٹ فیکٹری مشینری نذر آتش

بلوچستان کے ضلع خضدار کے تحصیل زہری میں پاکستانی فورسزایک نوجوان کو قتل کردیا جبکہ کچھی کے علاقے کولپور میں مسلح افراد نے شاہراہ پر ناکہ بندی کرکے لیویز فورس کے اسلحہ ضبط کرلئے اورایک سیمنٹ فیکٹری مشینریز کو نذر آتش کردیا ہے۔ تحصیل زہری سے علاقائی ذرائع کے اطلاعات کے مطابق زہری کے علاقے … زہری میں نوجوان قتل ،کولپور میں فورسز اسلحہ ضبط، سیمنٹ فیکٹری مشینری نذر آتش پڑھنا جاری رکھیں