خاران سے پاکستانی فورسز ہاتھوں 2 نوجوان جبراً لاپتہ ، تربت سے ایک بازیاب

بلوچستان کے علاقے خاران سے پاکستانی فورسز نے 2 نوجوانوں کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے جبکہ تربت سے ایک لاپتہ نوجوان بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہے۔ خاران سے اطلاعات میں گزشتہ شام مغرب کے وقت فورسز نے کلی سراوان کے دو نوجوانوں کو حراست میں لیکر جبری طور پر … خاران سے پاکستانی فورسز ہاتھوں 2 نوجوان جبراً لاپتہ ، تربت سے ایک بازیاب پڑھنا جاری رکھیں